شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 13 of 240

شان مسیح موعود — Page 13

اور اپنی کتاب الوصیت " میں تحریر فرماتے ہیں :- بھی کہ وہ مکالمہ مخاطبہ اپنی کیفیت و کمیت کے رُو سے کمال درجہ تک پہنچ جائے اور اس میں کوئی کثافت اور کمی باتی نہ ہو اور کھلے طور پر امور غیبیہ مشتمل ہو تو وہی دوسر سے لفظوں میں نبوت کے نام سے موسوم ہوتا ہے حسین پر تمام مکیوں کا اتفاق ہے“ اور تجلیات الہیہ صفحہ ۲۶ پہ نبوت کی تعریف حضر یہ الفاظ میں یہ لکھتے ہیں کہ میرے نزدیک نبی اسی کو کہتے ہیں جس پر تعدا کا کلام قطعی اور یقینی اور بکثرت نازل ہو جو غیب پر مشتمل ہو اس لئے خدا نے میرا نام نبی رکھا۔" پرتی اور اپنی تقریرہ حجتہ اللہ" میں فرماتے ہیں :- بخدا تعالے کی طرف سے ایک کلام یا کر جو غیب پر مشتمل ہوں، زہر است پیشگوئیاں ہوں، مخلوق کو پہنچانے والا انسو کی اصطلاح کے استوائی رو سے نبی کہلاتا ہے" تقریرحمه الله مندرجه الحكم او می شنشش اور قوم کے غافلوں کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں :- اسے غافو یا تلاش تو کرد شاید تم میں خدا کی طرف سے کوئی نبی قائم ہو گیا ہے جس کی تم تکذیب کر رہے ہو تمنیات الہیہ ) حضرت اقدس کے مندرجہ بالا بیانات کے ماتحت جن میں نبوت کی تعریف بیان کی گئی ہے ہم لوگ حضرت اقدس کو بغدا کے حکم ، خدا کی مطرح