شان مسیح موعود — Page 108
زیر دست پیش گوئیاں ہوں، مخلوق کو پہنچانے والا اسلامی اصطلاح کے رُو سے نبی کہلاتا ہے" تری حجت الله من جو الحلم از من اشتاین پس حضرت اقدس اسلامی اصطلاح میں بھی نبی ہیں۔پھر حضرت اقدس سب سے آخر میں مکتوب متدرجہ اختبار عام مورخہ ۲۳ مئی شاہ میں اپنی وفات سے تین دن پہلے تحریر فرماتے ہیں :- میں اس وجہ سے نبی کہلاتا ہوں کہ عربی اور عبرانی زبان میں بنی کے یہ معنی ہیں کہ بغداد سے الہام پا کر بکثرت پیشگوئی کرنے والا۔اور بغیر کثرت کے یہ معنی متحقق نہیں ہو سکتے جیسا کہ ایک پیسہ سے کوئی مالدار نہیں ہو سکتا کیا کی اور اسی مکتوب میں یہ بھی لکھتے ہیں :- سوئیں خدا کے حکم کے موافق نبی ہوں۔اگر میں اس سے انکار کروں تو میرا گناہ ہو گا " پر حضرت اقدس اپنی ان تحریروں کی رو سے خدا کے حکم کے موافق بھی نبی ہیں۔خدا کی اصطلاح میں بھی نبی ہیں۔نبیوں کے متفق علیہ معنوں کے لحاظ سے بھی نبی ہیں اور ایک اسلامی اصطلاح میں بھی نبی ہیں اور عربی اور عبرانی لغت کے لحاظ سے بھی نبی ہیں۔لہذا اگر آپ تبدیلی عقیدہ کے بعد اپنے آپ کو فی الواقع نبی نہ سمجھتے تو کبھی یہ نہ لکھتے کہ عذاب کا مستحق ہو جاتا اتمام حجت کے لئے نہی کو لاتا ہے اور