شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 90 of 240

شان مسیح موعود — Page 90

۹۰ کیونکہ ان کے نزدیک نام کسی کو صفت کے کمال پر ہی ملتا ہے۔یہ قاعدہ انہوں نے حضرت اقدس کی ہی تین عبارتوں سے اخذ کیا ہے یعین کا ذکر انشاء اللہ آگے آئے گا تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ حضرت اقدس نے "کشتی نوح" میں تحریر فرمایا ہے۔جس طرح حضرت مسیح کی دعا قبول ہو کر عیسا نیوں کو روٹی کا سان سب کچھ مل گیا ہے اسی طرح یہ قرآنی دعا ( احيانا الصراط المستقيم ناقل آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ قبول ہوا کہ اختیار و ابراز مسلمان بالخصوص اُن کے کامل فرد انبیاء علیہم السلام کے وارث ٹھہرائے گئے اور در اصل مسیح میجود کا اس است میں پیدا ہونا یہ بھی اسی دعا کی قبولیت کا نتیجہ ہے۔کیونکہ معنی طور پر بہت سے اختیار و ابرار نے انبیاء بنی اسرائیل مماثلت کا حصہ لیا ہے مگر اس امت کا مسیح موعود کھنٹے کھلے طور کے حکم اور اذن سے اسرائیلی مسیح کے مقابل کھڑا تا موسوی سلسلہ اور محمدی سلسلہ کی مماثلت سمجھ آبھائے۔اسی غرض سے اس کے کو ہر ایک پہلو سے شبیہہ دی گئی ہے۔" رکشتی نوح صفحه ۴۹) که خدا اس کی تشر یکے میں شیخ مصری صاحب لکھتے ہیں۔نبی کا نام ہو اور کسی ولی کو نہیں دیا گیا صرف حضرت اقدس کو ہی دیا گیا وہ مماثلت نام کی وجہ سے ہی دیا گیا ہے۔کیونکہ نام