شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 89 of 240

شان مسیح موعود — Page 89

AQ جائے تو اس سے مراد افضل ہوتا ہی ہو سکتا ہے کیونکہ دوسرے پر فضیلت کے معنی ہی دوسرے سے افضل ہونا ہیں۔پس جزئی فضیلت کے اظہار سے حضرت اقدس اپنے آپ کو حضرت عیسی علیہ السلام سے جزوی طور پر افضل ہی قرار دیتے تھے۔کیونکہ حمامتہ البشری " میں آپ اپنے فلقی کمالات کو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم علاوہ باقی انبیاء کو ملنے والے کمالات سے افضل ہی جانتے تھے۔البتہ یہ علی کمالات چونکہ آپ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے روھانی فیض سے حاصل کئے تھے اس لئے ان کمالات میں آپ کو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے اصالتا کمالات سے افضل قرار نہیں دیا جا سکتا۔خلاصہ کلام یہ ہے کہ اسے شیخ صاحب! اہل السنت کا کوئی ایسا مروجہ عقیدہ موجود نہیں کہ ولی نبی سے جوئی کمالات میں بھی افضل نہیں ہو سکتا۔اہل ست ولی کو صرف دربعد میں نبی سے افضل نہیں سمجھتے تھے یا دوسرے لفظوں میں وہ ولی کو نبی سے علی الاطلاق دیعنی بلا قید جزئی فضیلت کے افضل نہیں مجھتے تھے۔مصری صاحب کے نزدیک شیخ صاحب ثابت تو یہ کرنے بیٹھے تھے کہ حضرت اقدسی حضرت اقدس میں کامل صفت نبوت زمرہ بنیاد کے فرنہیں بلکہ زمرہ اولیاء کے ہی فرد ہیں۔مگر حضرت اقدس کی کتاب "کشتی نوح " کی ایک عبارت کی تشریح کرتے ہوئے ان کی زبان فسلم یہ سچائی جاری ہو گئی ہے کہ حضرت اقدس علیہ اسلام کو نبی کا نام صفت نبوت میں کمال حاصل کرنے پر ہی بلا ہے