شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 60 of 240

شان مسیح موعود — Page 60

جیسے آپ اپنی فضیلت کے متعلق اس سے پہلے نازل شدہ الہامات کی یہ توجیہ کر لیتے تھے۔لیکن اب جب آپ پر یہ انکشاف ہو گیا کہ آپ اپنے الہامات متواترہ میں صریح طور پر نبی قرار دیئے گئے ہیں تو آپ نے کشتی نوح کے اس الہام کی یہ تو یہ نہ کی کہ یہ الہام ہوئی فضیلت کے بیان پر مشتمل ہے جو غیر نبی یعنی بلی کو نبی پر ہو سکتی ہے۔بلکہ اس الہام کو اپنی حضرت عیسی علیہ السلام پر علی الاطلاق ریعنی بلا قید جن کی فضیلت کے) افضلیت پرمشتمل یقین کر لیا اور پہلے عقیدہ کو ترک کو دیا جو ایسی جزئی فضیلت کا عقیدہ تھا جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے اور یہ اعلان فرما دیا کہ ”خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا تو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے “ ریویو جلد اقوال نمبر به صفحه ۲۵۷) پس عقیدہ نبوت میں تبدیلی ہی اپنی تمام شان میں حضرت علی علیہ اسلام سے بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کرنے کی علمت موجبہ ہے اور افضلیت والا یہ الہام کہ میسیج محمدی مسیح موسوی سے افضل ہے " صریح طور پر نبی سمجھنے کا موید ہے۔لہذا فضیلت کے عقیدہ میں تبدیلی ، نبوت کے عقیدہ میں تبدیلی کی فرع ہے اور نبوت کے عقیدہ میں تبدیلی اس فرع کی اصل ہے۔حضرت اقدس علیہ اسلام کے جواب دونوں عقیدوں میں سے ظاہر ہے کہ حضور نے حضرت تناقض کی منطقی صورت مینی ملی است لام پر اپنی جزئی تفصیلات عیسی علیہ السلام