شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 239 of 240

شان مسیح موعود — Page 239

۲۳۹ خدا کے انبیاء وقتاً بعد وقت آتے رہیں جن سے تم وہ نعمتیں پاؤ پھر اپنی شان میں تحریمہ فرماتے ہیں :- دلیکچر سیالکوٹ صفحه ۲ نی میں نے محض خدا کے فضل سے نہ اپنے کسی بہتر ہے اس نعمت سے کامل حصہ پایا ہے جو مجھ سے پہلے نبیوں اور رسولوں اور خدا کے برگزیدوں کو دی گئی تھی اور میرے لئے اس نعمت کا پانا ممکن نہ تھا اگر میں اپنے سید مولی فخر الانبیاء اور خیر اواری حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے راہوں کی پیروی نہ کرتا " ر حقیقة الوحی صفحه ۶۲) اور غافلوں کو مخاطب کر کے تحریر فرماتے ہیں :- سے غافلو ا تلاش و کرد شاید تم میں بھارا کی طرف سے کوئی نبی قائم ہو گیا ہے" (تجلیات النبيه صفحه 10-11) یہ نبی حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہی ہیں جنہیں شیخ عبد الرحمن صاحب نے اپنے مضمون میں غیر نبی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے حالا نے مسیح موعود اپنی اس نبوت کے ساتھ ہی یہ بھی فرماتے ہیں :۔بندا نے اس امت میں سے کسی موجود بھیجی جو اس پہنے سینے سے اپنی تمام شادن میں بہت بڑھ کر ہے" (ریونیو جلد اول صفحہ ۱۳۵۷ پس تو سیح موعود نبی بھی ہے اور مسیح ابن مریم سے اپنی تمام شانی میں فضل بھی اسے غیر نبی ثابت کرنے کی کوشش محض تحکم کی راہ ہے اور خدا تعالیٰ کے مسیح موعود پر خود حکم بننے کے متراد منہ ہے۔