شان مسیح موعود — Page 240
ظاہر ہے کہ چونکہ حضرت اقدس نہی بھی ہیں اور حضرت مسیح ابن مریم سے اپنی تمام شان میں فضل بھی ہیں اس لئے آپ زمرہ انبیاء کے فرد ہیں۔اگر آپ زمرہ انبیاء کا فرو نہ ہوتے تو اللہ تعالے آپ کو یا ایھا النبی کہہ کر مخاطب نہ کرتا۔اولیا اللہ نے تو زمرہ انبیاء کے فرد محدثین کو بھی قرار دیا ہے جنوب میں خدا نے نبی نہیں کہا۔مثلاً حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہا کی شان میں تحریر فرماتے ہیں :- این هر دو بزرگوار از بزرگی و کلافی در انبسیار محدود اند و بکوال ایشان محفوف (مکتوبات جلد اول صفحه ۲۵۱ مکتوب ما ۳۷ ) یعنی یہ دو تو بزرگوار اپنی بزرگی اور عظمت کی وجہ سے انبیاء میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے کمالات کے جامع ہیں۔لہذا سے موعود علیہ السلام جنہیں خدا تعالیٰ نے بھی نبی و رسول کہا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی نبی اللہ قرار دیا ہے بدرجہ اولیٰ زمرہ انبیاء کے فرد ہیں۔میں خدا کے فضل سے ثابت کر چکا ہوں کہ حضرت مسیح موعود علی است نام کی تفصیلات بریج کے عقیدہ میں تبدیلی ثبوت کے عقیدہ میں تبدیلی کی فرع ہے اور شیخ عبدالرحمن صاحب کا نظریہ درست نہیں۔میں دعا کرتا ہو کہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب اور ان کے ہم خیالوں کو سنجیدگی اور غور سے میری کتاب کے مطالعہ کی توفیق دے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر صلوات اللهم امین و اخرد عد بنا ان الحمد لله رب العالمین و النشر استم نشتر اشاعت نظارت اصلاح و ارشاد صدا امین احمد یه توده کتابت ، شاہ محمد علی اللہ عنہ ريجة ضیاء الاسلام پریس ریون