شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 227 of 240

شان مسیح موعود — Page 227

۲۲۷ عقیدہ کو چھوڑ نہیں سکتے۔اس لئے ہمارے احباب کرام کو اپنے مزعومہ انکشاف کے متعلق حضور کا صریح الہام پیش کرنا چاہیے ٹھیک اسی طرح جس طرح کے افضل ہونے کے متعلق صریح الہام (مسیح مموری پیچ موسوی سے افضل ہے۔ناقل ) آپ کی خدمت میں پیش ( روج اسلام صفحه ۱۱) یہ درست ہے کہ حضرت اقدس مسلمانوں کے مروجہ عقیدہ کو الجواب بغیر مرتے الہام کے نہیں چھوڑتے تھے اس لئے حضور نے حضرت کیا گیا ہے" جیسے علا السلام پر اپنی جزئی فضیلت کے عقیدہ کو صریح الہام کی بنا پر ہی کھڑا ہے مگر حضرت اقدس میں الہام کی بنا پر جنوبی فضیلت برسی کے عقیدہ کو چھوڑنے کا ذکر فریا رہے ہیں وہ میم محمدی میسیج موسوی سے فاضل ہے“ کا الہام ہی نہیں بلکہ زیر بحثت عبات میں آپ بتاتے ہیں کہ بارش کی طرح وحی الہی سے صریح طور پر نبی کا خطاب پانے پر آپ نے جزئی فضیلت برسی کا عقیدہ ترک کیا ہے گویا وحی الہی سے اگر صریح طور پر نبی کا خطاب کا اپنا آپ پر کشف نہ ہو جاتا تو آپ اپنے جوئی فضیلت کے عقیدہ میں تبدیلی نہ فرماتے کیونکہ اپنی فضیلت کے متعلق الہامات تو آپ پر پہلے بھی نازل ہوتے تھے جن کی آپ یہ تاویل کر لیتے تھے کہ ان میں جزئی فضیلت مراد ہے۔اسی طرح میسج تعمدی میسیج موسوی سے افضل ہے" کے الہام کی بھی آپ یہی تاویل فرما سکتے تھے کہ میں نہیں نہیں ہوں اور حضرت مسیح پر صرف جزئی فضیلت رکھتا ہوں جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے مگر حضرت سے اقدس نے اس الہام کی یہ تاویل اس لئے نہیں کی کہ آپ پر بارش کی طرح وحی الہی سے صریح طور پر نبی کا خطاب