شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 158 of 240

شان مسیح موعود — Page 158

۱۵۸ اور کامل فیل ہو کہ ملی ہے ، وہ بھی حضرت پھیلے علیہ السلام کو اصالتا ملنے والی نبوت سے کم درجہ کی نہیں ہو سکتی کیونکہ اس نبوت کا اسے شیخ صاحب ! آپ نے حضرت اقدس کے حضرت عیسی علیہ اسلام سے افضل ہوتے ہیں وغل تسلیم فرما لیا ہے اگر یہ نبوت علیہ حضرت عیسی علیہ السلام کی اصالتا نبوت کے مقابلہ میں کم درجہ کی ہو تو پھر تو یہ حضرت اقدس کے حضرت علیمی علی اسلام سے افضل ہونے کی ضمتی وجہ ہونے کی بجائے ناقص درجہ کی نبوت ہونے کی وجہ سے حضرت عیسی علیہ اسلام سے حضرت اقدس کے ادنی ہونے کی دلیل ہوگی۔ناقص درجہ کی نبوت کو کامل درسیہ کی نبوت رکھنے والے مقابلہ میں وجہ افضلیت قرار دینا تو بالکل ایک غیر مقبول بنات ہے حضرت اقدس کی نبوت حضرت عیسی علیات لام کے بالمقابل افضلیت کی ضمنی وجہ اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ حضرت اقدس کو بھی نفس نبوت یا درجہ قوت کے لحاظ سے نبی سمجھا جائے تاید نبوت دوسری وجوہ فضیلت کے ساتھ مل کو حفتر اقدس کے اپنی شان میں حضرت بسیج سے فضل ہونے کی وجہ ہو سکے بس آپ نبی ہیں نہ کہ محض ولی۔مصری صاحب کے نزدیک شیخ مصری صاحب نے حضرت اقدس کے صریح طور پر نبی کہلانے صریح طورپر نبی کہلانے کا مفہوم کی تشریک میں دو باتیں لکھی ہیں۔پہلی بات۔پہلی بات وہ یہ رکھتے ہیں :- " اب تیلیوں کی مانند کہلانے اور صریح طور پر نبی کہلانے میں جو فرق ہے اسے ایک مثالی سے واضح کیا جاتا ہے" ان کی پیش کر دہ مثال یہ ہے۔