شان مسیح موعود — Page 150
۱۵۰ کہ آپ اپنی تمام شان میں حضرت جیسے علیہ اسلام سے افضل ہیں۔علی نبوت نا قصہ وحید جب حضرت اقدس علی طور پر جانے کا روات کمالات انبیاء ہیں اور ان کمالات ظلیہ میں ناقص افضلیت نہیں ہوسکتی درجہ کے نہیں تو آپ کی علمی نبوت کا کمال حضرت علی سے علی است نام کے کمال نبوت سے کم درجہ کا کیسے ہوا ؟ اور اگر آپ کا یہ کمال کم در بعہ کا ہے تو یہ کم درجہ کا کمال آپ کی حضرت علی علا استسلام سے عمنا افضلیت کی وجہ کیسے ہوا ؟ اس طرح تو حضرت اقدس کا ظلی نبوت ناقصہ کے ساتھ افضلیت بسیج کا دعوی بالکل غیر منقول قرار پاتا ہے مگر شیخ صاحب ! آپ اپنے اس مضمون کے صفحہ ہم پر حضرت اقدس کی نبوت کو ظلی قرار دیتے ہیں تا آپ کو زمرہ اولیاء کا ہی فرد قرار دے سکیں اور اس کا حضرت اقدس کے اپنی تمام شان میں افضلیت بر شیح میں دخل بھی قرار دیتے ہیں۔یا للعجب ! دیکھئے آپ لکھتے ہیں :- نافق کی آنے والا میسج بھی محدثین کی جماعت کا ہی ایک فرد تھا لیکن وہ کامل محدث تھا۔اس کی مشابہت انبیاء سے نام تھی۔دوسر وقت آگیا تھا کہ عظمت اسلام کے اظہار کی مصلحت کو بروئے کار لایا جائے اس لئے اس کے حق میں ظاہراً بھی لفظ نبی کا استعمال جائز کر دیا۔لیکن اسی ظلمی نبوت ناقصہ اور بہتر ٹی نبوت محض اخوی معنی والی نبوت مجازی اور استعارہ والی نبوت کے مفہوم میں نہ کہ اسلامی اصطلاح والی نبوت کے مفہوم ہیں " ر روح اسلام صفحه ۴۷۰)