شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 118 of 240

شان مسیح موعود — Page 118

HA میں جس میں بنی اسرائیل کی سلطنت بھی باقی <mark>نہی</mark>ں رہی تھی مو جب توریت کتاب استثنا کے وعدہ کے مطابق دنیا میں مثیل موسی آیا یعنی حضرت <mark><mark>محمد</mark></mark> مصطفے صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم تو بندا نے آپ کے بعد بھی جب چودھویں صدی پہنچی تو پہلے <mark>مسیح</mark> کی مانند ایک میسج پیدا کیا اور وہ میں ہوں۔اور جس طرح مثیل موسیٰ بہت سی ہاتوں میں موسی سے بڑھ کر ہے ایسا ہی مثیل مینی بھی بہت سی باتوں میں عیسی سے بڑھ کر ہے اور یہ جوئی فضیات ہے ریعتی سلسلہ مجموریہ کی سلسلہ موسویہ پر ناقل) جس (سلسلہ ناقل) کو بھدا چاہتا ہے۔دیتا ہے"۔د ریویو - مئی ۱۹ شیخ صاحب ! یہ محال ہے کہ حضرت اقدس حمزئی فضیلت کے عقید کو تو غیر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> پر ہو سکتی ہے۔تبدیل کر لینے کے ایک ماہ بعد ہی حضرت پیسے خلیات سلام پر اپنی ایسی ہی جوئی فضیلت کا ذکر کرنے لگیں جو غیر بنی کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> پہ ہو سکتی ہے کیونکہ حضرت اقدس نے اس جن کی فضیلت کے عقیدہ کو ترک کر کے اس کے بجائے اس کی نقیض اپنی تمام شان میں حضرت پیسے علیا اس کام سے بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کر لیا ہے اور ریویو مٹی شاہ کی زیر بحث عبادت میں اپنا اسی طرح عیسی علیہ استلام سے بڑھ کر ہونا بیان کیا ہے۔جس طرح آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے موسی علیہ السلام سے بڑھ کو ہونے کا ذکر فرمایا ہے۔لہذا اس جگہ اس تشبیہ میں میں طرح <mark>نہی</mark>