شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 73 of 240

شان مسیح موعود — Page 73

خلاصہ کلام یہ ہے کہ اگر یہ تسلیم کر لیا جائے کہ تبدیلی پہلے افضل نہ کہنے اور بعد میں افضل کہنے میں ہوئی ہے تو حضرت اقدس کے جواب سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ پہلے افضل نہ کہنے کی علت اپنے آپ کو حضرت میسج علیہ السلام کے بالمقابل نبی نہ سمجھنا تھا اور بعد میں افضل کہنے کی علت حضر میسیح علیہ السلام کے بالمقابل وحی الہی سے صریح طور پر نبی کا خطاب پانے اور پوری شان نبوت رکھنے کا انکشاف تھا۔شیخ مصری صاحب کو اس جگہ افغانستان کے بادشاہ اور وائسرائے کی مثال کوئی فائدہ نہیں دے سکتی کیونکہ وائسرائے بادشاہ نہیں ہوتا۔اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے آخری خلیفہ (نائب بھی ہیں۔اور حضرت علی نے علیہ اسلام کے بالمقابل ستان نیویت رکھنے کی وجہ سے نبی بھی ہیں۔ہم لوگ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے خاتم انبیستین ہونے کی وجہ سے آپ کو حقیقتہ رُوحانی شہنشاہ کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہیں جن کے ماتحت حضرت مسیح موعود علیہ الت نام اُمت محمدیہ کے لئے ایک روحانی بادشاہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔وائسرائے تو بادشاہ نہیں ہوتا۔مگر حضرت مسیح موعود علیہ اسلام تحریر فرماتے ہیں :- " میں نبی اور رسول ہوں۔یعنی باعتبار طلبیت کا ملہ وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے" ) نزول مسیح صفحه ۳) پس وائسرائے کی مثال اس جگہ منطبق نہیں ہو سکتی کیونکہ حضر القدس