شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 56 of 240

شان مسیح موعود — Page 56

کی زیر بحث عبارت کے ثبوت کے عقیدہ میں تبدیلی کے ذکر پرمشتمل ہونے کے قائل نہیں بلکہ وہ اس عبارت کو صرف فضیلت کے عقیدہ میں ہی ایک برائے نام تبدیلی واقع ہونے کے ذکر پشتمل سمجھتے ہیں۔چنانچہ وہ بطور دلیل لکھتے ہیں:۔و نبی اور غیر نبی ہونے کے متعلق کوئی سوال ہی نہ تھا۔نہ ہی حضور اسے زیر بحث لائے۔سوال تو صرف اتنا ہی تھا کہ غیر نبی یعنی ولی نبی سے افضل ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ حضور نے فرما دیا۔ہو سکتا ہے کو فضیلت جزوی ہی رہے گی " ( روح اسلام صفحہ ۲۷) شیخ مصری صاحب کا اتنا بیان تو درست ہے کہ سوال نبی یا غیرتی سے متعلق نہ تھا۔مگر ان کا یہ بیان بالکل غلط ہے کہ " سوال تو صرف اتنا ہی تھا کہ غیر نبی یعنی ولی نبی سے فضل ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ " سوال کا یہ مفہوم محض شیخ صاب کا خیالی اور اختراعی مفہوم ہے۔ورنہ سوال کا مفہوم اس کے الفاظ کے لحاظ سے در اصل یہ ہے کہ " تریاق القلوب" کی عبادت میں حضرت اقدس نے حضرت عیسی علیہ السلام پر اپنی جوئی فضیلات کا اظہار کیا ہے جو غیر بی کو نبی پر ہوسکتی ہے اور ریویو کی عبادت میں آپ نے اپنے آپ کو اپنی تمام شان میں حضرت پینے علیات سلام سے بہت بڑھ کر قرار دیا ہے۔آپ کی ان دو نو عبارتوں میں تناقض ہے۔گویا سائل کو جزئی فضیلت کے عقیدہ میں اور اپنی تمام شان میں حضرت جیسے علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہونے کے عقیدہ میں تناقض دکھائی دیا ہے جسے اس نے بصورت اعتراض پیش کر دیا ہے۔پس جناب شیخ صاحب کا یہ کہنا درست نہیں کہ " سوال تو صرف اتنا ہی تھا کہ غیر نبی ، نبی سے افضل،