شان مسیح موعود — Page 42
۴۲ میں نسبت کی نفی مراد ہے کیونکہ اُن الفاظ کے بعد حضور تحریر فرماتے ہیں وہ نبی ہے اور خدا کے بزرگ مقربین میں سے ہے۔اس فقرہ سے مولوی محمد علی صاحب کے اس نظریہ کا سارا تانا بانا ٹوٹ جاتا ہے کہ اوائل" کے لفظ سے مراد دعوئی مسیح موعود سے پہلے کا زمانہ ہے جبکہ حضرت اقدس ، حضرت عیسی علیہ السّلام سے اپنی کوئی نسبت نہیں سمجھتے تھے۔شیخ عبد الرحمن صاحب مصری نے بھی اس وجہ سے مولوی محمد علی صاحب کے نظریہ کو درست نہیں سمجھا۔اور اس کے خلاف ہماری طرح تبدیلی عقیدہ کا تعلق حضور کے دعوئی مسیح موعود کرنے سے پہلے کے زمانہ سے قرار نہیں دیا۔بلکہ وچھوئی میسج موعود کے بعد کے زمانہ جسے قرار دیا ہے۔اور " اوائل " کے لفظ سے دعوئی مسیح موعود سے پہلے کا زمانہ مراد نہیں لیا۔بلکہ شائد سے رہو و خوئی مسیح موعود کا سن ہے ) بعد کا زمانہ مراد لیا ہے اور حضرت اقدس کے تبدیلی عقیدہ کی وجہ" کشتی نوح " مطبوعہ شاہ کا یہ الہام قرار دیا ہے کہ مسیح محمد می میسیج موسوی سے افضل ہے۔اور اوائل" کے لفظ کو تک ممتد قرار دینے کے لئے جناب شیخ صاحب نے " حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵ سے حضرت اقدس کی ذیل کی عبارت سے استدلال کیا ہے کہ "جب تک مجھے اس کی طرف سے (تعدا تعالے کی طرف سے۔قاتل) علیم نہ ہوائیں وہی کہتا رہا ہو ، اوائل میں میں نے کہا۔اور جب مجھے اس کی طرف سے علم ہوا تو میں نے اس کے مخالف کہا۔اس عبارت سے شیخ صاحب کا استدلال پہلے ذکر کیا جا چکا ہے۔