شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 214 of 240

شان مسیح موعود — Page 214

۲۱۴ تعجب ہے کہ شیخ صاحب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس زیر دست قوت قدسیہ کے اعتراف کے باوجود جن کی تاثیر سے امت کی نے مسیح موعود نے جامع کمانات ا تیار ہو کر بقول شیخ صاحب اپنے قلب صافی میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا کامل عکس حاصل کر لیا یہانتک کہ نبوت محمدیہ علی صاحبہا الصلوة والسلام پوری طرح اس (مسیح موعود) میں جلوہ گر ہوگئی ، پھر بھی اس بھا مع الکمالات مسیح موجود کو نبی ماننے کے لئے تیار نہیں بلکہ صرف ایسا مجازی اور لغوی نبی قرار دیتے ہیں جو بقول ان کے در اصل محدت ہی ہوتا ہے اور زمرہ انبیاء کا فرد نہیں ہوتا حا لانکہ محترت بنانے کی قوت قدسیہ تمام انبیائے کرام کو حاصل تھی اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام حقیقۃ الوحی میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شان خاتم انبیین کی تشریح میں لکھ چکے ہیں :- آپ کی توجہ روحانی نبی تراکش ہے اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی" (حقیقة الوحی حاشیہ صفحہ 96) پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ سے جامع کمالات انبیاء ہونا اس بات کو مستلزم ہے کہ آپ نبی ہیں کیونکہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم جامع الکمالات جو کہ نبی تراش بھی ہیں۔اسی لئے آپ نے حقیقۃ الوحی 1000 امیں سائل کے سوال کے جواب کے آخر میں فرمایا :- عزیز و اجبکہ میں نے ثابت کر دیا ہے کہ مسیح ابن مریم فوت ہو گیا ہے اور آنے والا سیح میں ہوں تو اس صورت میں جو شخص پہلے میسج کو فضل سمجھتا ہے اس کو نصوص حدیثیہ اور قر آنیہ سے