شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 176 of 240

شان مسیح موعود — Page 176

164 مجاز کو استفادہ کہتے ہیں۔گویا استفاده در حقیقت مجاز کی ہی ایک قسم ہے۔اگر مشابہت کے علاوہ علاقہ کسی اور قسم کا ہو تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔یہ لکھنے کے بعد آگے یہ لکھتے ہیں :- تفظ بنی جو تین اجزاء سے مرکب ہوتا ہے ایک جزو اس کی مبشرات ہوتی ہے اور دوسری شریعیت کامل یا ناقص جس کو بعض اوقات کتاب ہدایت کے لفظ سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے اور تیرے بغیر کسی نبی کی اتباع کے براہ راست نبی بننا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح لفظ۔نبی بول کر بعض اوقات صرف اس کی جزو مبشرات ہی مراد ہوتی ہے جو محدث میں پائی جاتی ہے اس لئے محدت پہ مندرجہ بالا قاعدہ کے رو سے نبی کا اطلاق جو گل کا درجہ رکھتا ہے جائز ہے" شخص مر ہم ثابت کر چکے ہیں کہ حضرت اقدس علیہ السلام محض محدث ہماری تھیں کہلانے کو ایک غلطی کا ازالہ میں رو کر چکے ہیں اور اس کی بجائے اپنے لئے نبی کا اطلاق ہی ضروری قرار دیتے ہیں۔یہیں حضرت اقدس محدث کے معنوں میں بنی نہیں۔اس لیئے آپ کی نبوت کے مجاز مرسل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔شیخ صاحب نے مندرجہ بالا عبارت میں نبوت کے ہو تین اجزاء بیان کئے ہیں۔ان میں سے نبوت کے لئے امرذاتی صرف مبشرات کا علی وجہ الکمال پانا ہی ہے۔شریعت ناقصہ یا کاملہ لانا نبوت کے لئے امر ذاتی نہیں اور نہ