شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 175 of 240

شان مسیح موعود — Page 175

140 پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی جس کی رو سے وہ نبی کہلاتے رہے۔پس ہم حضرت اقدس کو نبی ثابت کرنے کے لئے صرف ظلی نبی کا لفظ ہی پیش نہیں کرتے کہ متنازعہ فیہ امر کو ہی بطور دلیل پیش کرنا لازم آئے بلکہ ہم علی نبی کے معنی اور حقیقت کو حضرت اقدس کی تحریروں کے رو سے پیش کر کے ثابت کرتے ہیں کہ ظلی نبی کو وہی موہبت نبوت حاصل ہوتی ہے جس کے میل کرنے کہ انبیاء سابقین نبی کہلاتے رہے۔مجاز مرسل کے طور پر شیخ صاحب حضرت اقدس کے زمرہ انبیاء کا فرد ہونے سے انکار کے لئے اب نئی نئی باتیں نبی کی حقیقت ، سوچ رہے ہیں۔چنانچہ "پیغام صلح " مجریہ میم ستمبر ۶۵ء میں وہ " توضیح مرام " کی یہ عبارت پیش کرتے ہیں :۔" یہ عاجز خدا تعالے کی طرف سے اس امت کے لئے محدث ہو کر آیا ہے اور محنت بھی ایک معنی سے نبی ہی ہوتا ہے گو اس " کے لئے نبوت نامہ نہیں تاہم وہ جزوی طور پر ایک نبی ہی ہے یہ تحریر تب ریلی عقیدہ سے پہلے کی ہے مگر شیخ صاحب اس عبارت کو بطور تحت پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- دیکھ لیجئے کمل اور جہد کے اصل کو ہی مد نظر رکھا گیا ہے جیسا کہ مجاز مرسل میں ہوتا ہے۔اور مجاز مرسل کے یہ معنی بیان کئے ہیں کہ جب حقیقی اور مجازی معنی کے درمیان علاقہ مشابہت کا ہو تو اس کا تو