شان مسیح موعود — Page 157
۱۵۷ ایک نبی ہوگا اور وہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا بروز ہوگا " کے فقرہ میں بروز کا لفظ نبوت کی نفی کے لئے استعمال نہیں ہوا بلکہ اس نبی کی خصوصیت بیان کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔اسی لئے آگے فرمایا :- "بہر حال یہ آئت آخری زمانہ میں ایک نبی کے ظاہر ہونے کی نسبت پیشگوئی ہے" خیلی کمالات کی حیثیت اور شیخ شیخ مصری صاحب نے حضرت اقدس کے نبی کہاں ہے مصری صاحب نبوت مسیح موعود کو حضرت اقدس کے اپنی کے افضلیت بریج میں دل تمام شانی میں حشر مینے علما اسلام سے افضل ہونے کے متعلق تیرا حوالہ میں دخل رکھنے کی تشریح میں تیسری عبادت حضرت اقدس کی کتاب حمامتہ البیشری صفحہ ، سے اپنے اس ترجمہ کے ساتھ پیش کی ہے کہ کتنے ہی کمالات جو انبیاء میں اصالتاً پائے جاتے ہیں ہم کو ان سے افضل اور اصلئے حاصل ہوتے ہیں مگر فلیستی طور پر “ ) روح اسلام صفحه ۲۵ ) شیخ صاحب جب اس عبارت کے رو سے حضرت اقدس کو ملنے والے ظلی کمالات انبیاء کو اصالتا ملنے والے کمالات سے افضل اور اعلی ہیں تو پھر آپ کی علی نبوت کا ملہ بھی جو حضرت اقدس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کابل برود