شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 122 of 240

شان مسیح موعود — Page 122

١٢٢ بنایا یعنی آپ کو افاضہ کہاں کے لئے مہر دی جو کسی اور نبی کو بہ گز نہیں دی گئی۔اسی وجہ سے آپ کا نام خاتم النبییسی ٹھہرا۔سیتی آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے اور آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے۔یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی" د حقیقة الوحی حاشیه صفحه ۱۹۷۰ پس حضرت مسیح موعود کے نزدیک ، آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم یو بعد تھا تم النبیین ہونے کے صرف ولی تراش ہی نہیں بلکہ نبی تراش بھی ہیں اور نبی تراش ہونے کی قوت قدسیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ باقی انبیاء کا خل تو صرف ولی ہی ہو تا تھا کیونکہ ان میں سے کوئی نبی خاتم امنیت تین نہ تھا لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بوجہ خاتم النبی تین ہونے کے تمام انبیاء سے یہ امتیاز حاصل ہے کہ آپ کی پیروی سے آپ کی مطلقیت میں نہ صرف ہزار ہا اولیاء اللہ ہی پیدا ہوئے بلکہ ایک وہ بھی ہوا تو ایک پہلو سے امتی ہے اور ایک پہلو سے نبی ہے اور وہ مسیح موعود ہے چنتا ہے حضرت مسیح موعود علی ایست نام مسلمانوں کے ذکر میں مندرجہ بالا عبارت کا خاتمہ ان الفاظ پر فرماتے ہیں :- نعود بعد میں پڑھتے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی امت میں اسرائیلی نبیوں کے نشاید لوگ پیدا ہوں گے اور ایک ایسا ہو گا جو ایک پہلو سے نہی ہے حق تمہارا