شان مسیح موعود — Page 105
۱۰۵ میں نبی اور رسول نہیں ہوں باعتبار نئی شریعت اور نئے کوئی اور نئے نام کے اور میں نبی اور رسول ہوں یعنی باعتبار طلیت کاملہ کے وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل 1 - محمدی نبوت کا ( نزول اسی صفحه ۳) کامل انعکاس ہے" پس آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا حقیقت میں جو کامل ظل ہو وہ صرف نبی کا نام ہی نہیں پاتا یا صرف نبی کہلانے کا مستحق ہی نہیں ہوتا بلکہ وہ نبی اور رسول ہوتا بھی ہے۔پس جو نبی اور رسول ہو اسے شیخ مصری صاحب کا محض زمرہ محدثین کا فرد قرار دینا اور زمرہ انبیاء کا فرد نہ سمجھنا صریح غلطی ہے۔حضرت اقدس کے یک نفقت کی تعریف حضرت اقدس " تم حقیقة الوحی ا نبی صفحہ ۶۸ ناک کے کم اور اصطلاح میں ہی اسکو را بر روی فرماتے ہیں۔صرف مراد میری نبوت سے کثریت مکالمت و مخاطبت الہیہ ہے جو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے حاصل ہے۔سو مکالمہ مخاطبہ کے آپ لوگ بھی قائل ہیں۔پس یہ صرف لفظی نزاع ہوئی۔یعنی آپ لوگ جس امر کا نام مکالمہ مخاطبہ رکھتے ہیں نیکیں اس کی کثرت کا نام بموجب حکم الہی نبوت رکھتا ہوں۔ولكن ان تسال