شانِ خاتم الانبیأ ﷺ

by Other Authors

Page 16 of 17

شانِ خاتم الانبیأ ﷺ — Page 16

حضور اس دنیا سے رخصت نہیں ہوتے جب تک کہ خدا کی بادشاہت دوبارہ زمین پر قائم نہیں ہوگئی۔اور ایسا انقلاب عظیم رونما ہوا کہ لاکھوں دل حقی اور راستی کی طرف کھینچے گئے۔اور لاکھوں سے سینوں پر لا اله الا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ کا نقش جم گیا۔اور وہ جزیرہ عرب جو بجز بت پرستی کے اور کچھ نہیں جانتا تھا، سمندر کی طرح خُدا کی توحید سے بھر گیا ہے أحْيَيْتَ أَمْوَاتَ الْقُرُونِ بِجَلُوةِ مَاذَا يُمَاتِلُكَ بِهَذَا الشَانِ فداك آبی واقی یا رسول اللہ ! آپ نے صدیوں کے مردے ایک ہی جلوہ سے زندہ کر دیتے۔کون ہے جو اس شان میں آپ کا مقابلہ کر سکے۔―ii اللّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ۔وَأَخِرُ دَعونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ TITLE: THE 8 th ISSUE OF THE SEERAT UN NABI SERIES OF SHAN-E-KHATAMUL ANBIYA +1 WRITER:- MOULANA DOST MOHAMMAD SHAHID۔CAHMADI HISTORIAN, RABWAH) SUBJECT THE MANIFESTATION AND PROPAGATION OF ISLAM۔PRINTER & PUBLISHER-- MAJLIS ANSARULLAH MARKAZIYYA, QADIAN (INDIA) EDITION :- AUGUST 1987۔له وفات : یکم ربیع الاول سالن ہجری بمطابق ۲۶ مئی سند (سیرت النبی جلد دوم از شبلی نعمانی ) ر مطبوعہ : - ہمدر و آفسیٹ پرنٹنگ پریس جالندھر )