شیطان کے چیلے — Page 252
251 (1) رسول اللہ ﷺ کی شان میں نازل ہونے والی آیات کا دوباره نزول اپنی ” بے لگام کتاب میں قادیانی اخلاق“ کے عنوان کے تحت راشد علی اور اس کا پیر لکھتے باوجود اس کے کہ مرزا صاحب حضور ﷺ کی محبت کے دعویدار تھے مگر ان کی کتب کا مطالعہ کرنے کے بعد ہر ذی شعور اور دیانتدار شخص اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ مرزا صاحب کی سب سے زیادہ رقابت جن دو ہستیوں سے تھی وہ حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت محمد مصطفی علے تھے۔چنانچہ کہیں تو ان کے فضائل پر ڈا کہ مارنے کی سعی نا کام تھی تو کہیں ان کو ان کے مقام سے گرانے کی مزموم کوششیں۔“ ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی توہین کے بدترین الزام کے ثبوت کے لئے راشد علی اور اس کا پیر حسب ذیل دلیل دیتے ہیں۔وو (نقل بمطابق اصل ) ہر وہ آیت جو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کی شان میں نازل فرمائی وہ مرزا صاحب کا ٹیچی ٹیچی فرشتہ ان کے حق میں لے کر نازل ہوا۔مثلاً محمد رسول الله والذين معه اشداء على الكفار رحماء بينهم کے الہام میں محمد رسول اللہ سے ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 207) مراد میں ہی ہوں اور رسول اللہ خدا نے مجھے کہا ہے۔لانا اعطینک الکوثر انک لعلی خلق عظیم ا وما ينطق عن الهوى ان هو الا وحي يوحى وما ارسلنک الا رحمة للعالمين لايس والقرآن الحكيم (روحانی خزائن جلد 22 صفحه 105 ) (روحانی خزائن ملفوظات جلد 1 ص 141) (روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 426) (روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 411) (روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 110) سبحان الذي اسرى بعبده من المسجد الحرام الى المسجد الاقصى (روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 81)