شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 410 of 670

شیطان کے چیلے — Page 410

۔ملاحظہ فرمائیے : 408 بے زار اللہ کے قانون کی پہچان ہے زار اسلام اور ایمان اور احسان ناموس کافر ނ ہے زار مسلمان بے زار پیمبر کے نگہبان موالات اس پر ہے یہ دعویٰ کہ ہیں اسلام کے احرار ہیں اسلام کے غدار احرار کہاں کے پنجاب کے احرار اسلام کے غدار بیگانه ނ بد بخت ہیں تہذیب عرب ڈرتے نہیں اللہ تعالیٰ کے غضب مل جائے حکومت کی وزارت کسی ڈھب سے سرکار مد بینہ نہیں ان کو سروکار پنجاب کے احرار اسلام کے غدار زمیندار 21 اکتوبر 1945 ، صفحہ 6) پھر مولانا مودودی صاحب مولوی ظفر علی خان صاحب کی ایک گونا تائید کرتے ہوئے فرماتے ہیں ” اس کارروائی سے دو باتیں میرے سامنے بالکل عیاں ہو گئیں ایک یہ کہ احرار کے سامنے اصل سوال تحفظ ختم نبوت کا نہیں ہے بلکہ نام اور سہرے کا ہے۔اور یہ لوگ مسلمانوں کے جان و مال کو اپنی اغراض کے لئے جوئے کے داؤں پر لگا دینا چاہتے ہیں۔دوسرے یہ کہ رات کو بالا تفاق ایک قرار داد طے کرنے کے بعد چند آدمیوں نے الگ بیٹھ کر ساز باز کیا ہے اور ایک دوسرا ریزولیوشن بطور خود لکھ لائے ہیں۔۔۔۔۔میں نے محسوس کیا کہ جو کام اس نیت اور ان طریقوں سے کیا جائے اس میں کبھی خیر نہیں ہو سکتی اور اپنی اغراض کے لئے خدا اور رسول کے نام سے کھیلنے والے جومسلمانوں کے سروں کو شطرنج کے مہروں