شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 403 of 670

شیطان کے چیلے — Page 403

401 ہے کہ وہ اپنا تجدید نکاح کرے۔“ فتوی شریعت غراء۔صفحہ 12 ) پھر اس سے بھی بڑھ کر انہوں نے یہ فتویٰ دیا کہ ان لوگوں کو مسلمانوں کے قبرستانوں میں بھی دفن نہ ہونے دیا جائے۔چنانچہ مولوی عبدالصمد صاحب غزنوی نے فتویٰ دیا کہ ان کو مسلمانوں کے قبرستانوں میں دفن نہ کیا جائے تا کہ: 66 اہل قبور اس سے ایذاء نہ پائیں۔“ قاضی عبید اللہ مدراسی نے فتویٰ دیا کہ ان کو وو اشاعۃ السنہ - جلد 13 نمبر 6 صفحہ 101 ) مقابر اہل اسلام میں دفن نہیں کرنا بلکہ بغیر غسل و کفن کے کتے کی مانند گڑھے میں ڈال دینا۔“ فتوی در تکفیر منکر عروج جسمی و نزول حضرت عیسی علیہ السلام ) اسی طرح انہوں نے یہ بھی فتوے دیئے کہ کسی مسلمان کے لئے احمدیوں کو لڑکیاں دینا جائز نہیں چنا نچہ شرعی فیصلہ میں لکھا گیا کہ ” جو شخص ثابت ہو کہ واقع ہی وہ قادیانی کا مرید ہے اس سے رشتہ مناکحت کا رکھنا نا جائز ہے۔“ بلکہ اس سے بڑھ کر یہ فتویٰ دیا گیا کہ وو ( شرعی فیصلہ صفحہ 23) جولوگ اس پر عقیدہ رکھتے ہوں وہ بھی کافر ہیں اور ان کے نکاح باقی نہیں رہے جو چاہے ان کی عورتوں سے نکاح کرے۔“ دیا کہ فتوی مولوی عبد الله و مولوی عبد العزیز صاحبان لدھیانہ از اشاعۃ السنہ۔جلد نمبر 13 صفحہ 5) گویا احمدیوں کی عورتوں سے جبراً نکاح کر لینا بھی علماء کے نزدیک عین اسلام تھا۔اس طرح یہ فتویٰ " جس نے اس کی تابعداری کی وہ بھی کافر مرتد ہے اور شر عامرتد کا نکاح فسخ ہو جاتا ہے اور اس کی عورت حرام ہوتی ہے۔اور اپنی عورت کے ساتھ جو وطی کرے گا سو وہ زنا ہے اور ایسی حالت میں جو اولادان کے پیدا ہوتے ہیں وہ ولد زنا ہوں گے۔(فتوی در تکثیر منکر عروج جسمی و نزول حضرت عیسی علیہ السلام مطبوعہ 1311ھ) تحریک احمدیت کے مخالف علماء نے صرف فتاولی ہی نہیں دیئے بلکہ ان پر سختی سے عمل کرانے کی