شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 68 of 670

شیطان کے چیلے — Page 68

68 ہوں جو آپ تقسیم فرمارہے تھے۔اس کے لئے آپ تاکید بھی فرماتے تھے۔اس سلسلہ میں آپ کے ارشادات کی تعمیل میں آپ کے پیش فرمودہ علوم اور حقائق و معارف ، افرادِ جماعت کو بچپن سے لے کر آخری عمر تک ذہن نشین کرانے کے لئے جماعت میں با قاعدہ نظام موجود ہے۔پس راشد علی کو پھیپھے کٹنی بن کر احمدیوں کے ایمان یا علم کے فکر کی ضرورت نہیں۔وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار براتین احمدیہ حصہ پنجم )