شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 402 of 670

شیطان کے چیلے — Page 402

400 مرزا قادیانی اسلام سے خارج ہے۔۔۔ہرگز امامت کے لائق نہیں۔“ ( شرعی فیصلہ - صفحہ 20) مولوی عزیز الرحمن مفتی دیو بند نے فتویٰ دیا کہ " جس شخص کا عقیدہ قادیانی ہے اس کو امام الصلوۃ بنا نا حرام ہے۔“ (شرعی فیصلہ - صفحہ 31) مشتاق احمد دہلوی نے فتویٰ دیا کہ وو 66 نا جائز ہے۔" مرزا اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں کو اچھا جاننے والا جماعت اسلام سے جدا ہے اور اس کو امام بنانا مولوی احمد رضا خاں بریلوی نے فتوی دیا کہ ( شرعی فیصلہ - صفحہ 24) ” اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم بعینہ وہی ہے جو مرتدوں کا حکم ہے۔(حسام الحرمین صفحہ 59) مولوی محمد کفایت اللہ شاہجہان پوری نے فتویٰ دیا کہ دو ان کے کافر ہونے میں شک وشبہ نہیں اور ان کی بیعت حرام ہے اور امامت ہرگز جائز نہیں۔“ (فتوی شریعت غراء - صفحه 6) جنازے کے متعلق ان حضرات کے فتوے یہ ہیں مولوی نذیر حسین دہلوی نے فتوی دیا کہ ایسے دجال کذاب سے احتر از اختیار کریں۔نہ اس کی نماز جنازہ پڑھیں۔“ (اشاعۃ السنہ۔جلد 13 نمبر 6 صفحہ 101 ) مولوی عبد الصمد غزنوی نے فتویٰ دیا کہ اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی جائے۔“ اشاعۃ السنہ۔جلد 13 نمبر 6 صفحہ 101 ) قاضی عبید اللہ بن صبغتہ اللہ مدارسی نے فتویٰ دیا کہ ” جس نے اس کی تابعداری کی وہ بھی کافر مرتد ہے۔۔۔اور مرتد بغیر تو بہ کے مر گیا تو اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھنا۔“ فتوی در تکفیر منکر عروج جسمی و نزول حضرت عیسی ) مفتی محمد عبد اللہ ٹونکی لاہور نے فتویٰ دیا کہ " جس نے دیدہ دانستہ مرزائی کے جنازہ کی نماز پڑھی ہے اس کو اعلانیہ تو بہ کرنی چاہئے اور مناسب