شیطان کے چیلے — Page 294
293 ہے کہ سب سے زیادہ قرآن کریم کے معنے سمجھنے والے ہمارے پیارے اور بزرگ نبی حضرت رسول اللہ تھے۔پس اگر آنحضرت ﷺ سے کوئی تفسیر ثابت ہو جائے تو مسلمان کا فرض ہے کہ بلا توقف اور بلا دغدغہ قبول کرے۔نہیں تو اس میں الحاد اور فلسفیت کی رگ ہوگی۔“ ( برکات الدعا۔روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 18 ) نیز فرمایا: 66 تھے۔"كان رسول الله صلى الله عليه وسلم اعلم الناس بمعانی القرآن ورموزه واسراره حمامة البشری۔روحانی خزائن جلد 7 صفحہ 260) که رسول کریم ﷺ قرآن کریم کے معانی اور اس کے اسرار و رموز کے سب سے بڑے عالم پس را شد علی پرلے درجہ کا جھوٹا اور بہتان تراش ہے۔(12) آنحضرت کے الہامات بھی غلط نکلے (نعوذ باللہ ) جھوٹا را شد علی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف نعوذ باللہ یہ بات بھی منسوب کرتا ہے کہ آپ نے ازالہ اوہام میں لکھا ہے کہ صلى الله "Hazrat also Mohammad revelations became wrong۔" (Beware۔۔۔۔) کہ حضرت محمد علیہ کے الہامات بھی غلط ثابت ہوئے۔یہ قطعی جھوٹ ہے جو اس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف منسوب کیا ہے۔اس پر ہم کہتے ہیں لعنة الله على الكاذبين “