شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page ii of 670

شیطان کے چیلے — Page ii

بسم الله الرحمن الرحيم ” ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے ك لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے، یہ ہے کہ حضرت سیدنا ومولانا محمد مصطفی علله خاتم علوسام النبيين وخير المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا۔اب وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راه راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔‘ 66 حضرت مسیح موعود علیہ السلام