شیطان کے چیلے — Page iii
الهام النبي لا نبقى لك من المخزيات ذكرا ہم تیرے متعلق ایسی باتوں کا نام و نشان نہیں چھوڑیں گے جن کا ذکر تیری رسوائی کا موجب ہو۔( تذکرہ۔صفحہ 583) لا نبقى لك من المخزيات شيئا ہم تمام اعتراض دور اور دفع کر دیں گے اور کچھ بھی ان میں سے باقی نہیں رکھیں گے۔( تذکرہ - صفحہ 583) اور ایسا ہو گا کہ سب وہ لوگ جو تیری ذلت کی فکر میں لگے ہوئے ہیں اور تیرے نا کام رہنے کے درپے اور تیرے نابود کرنے کے خیال میں ہیں وہ خود ناکام رہیں گے اور نا کامی اور نامرادی میں مریں گے۔“ ( تذکرہ - صفحہ 141)