شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 160 of 670

شیطان کے چیلے — Page 160

159 7۔مولانا کوثر نیازی صاحب کی کئی کتابیں ہیں ، صرف ایک کتاب میں سے ایک آیت ملاحظہ فرمائیں جو یوں درج ہے: وما يتز غفك من الشيطان نزخ - اصل آیت: واما ينز غنك من الشيطان نزغ - 8۔مولوی احمد رضا خان بریلوی آیت قرآنی کو اس طرح لکھتے ہیں: -9 تخلیق آدم - صفحہ 75 ناشر فیروز سنز لمیٹیڈ ) (الاعراف: 201) عالم الغيب فلا يظهر على غيبه احدا الا من ارتضى من رسول الله (الملفو ظ حصہ اول صفحہ 88) اصل آیت: علم الغيب فلا يظهر على غيبه احدا - الامن ارتضى من رسول (سورة الجن : 25، 26) کلیہ عربی و علوم اسلامیہ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے حال ہی میں شائع شدہ کتاب اسلامی تحریکات عہدِ جدید میں برائے تخصص ایم اے علوم اسلامیہ، جس کی ترتیب وتحریر ایک حافظ قرآن، حافظ محمد سجاد نے کی ہے۔اس کے صفحہ ۲۹ پر یعنی ایک ہی صفحہ پر سات (7) غلطیاں ہیں۔اب راشد علی اور اس کا پیر ان کا کیا کریں گے؟ لگائیں تحریف کا الزام ان پر بھی۔10 سنن ابی داؤد۔الجزء الثانی۔کتاب النکاح - صفحہ 239 - ( مطبوعہ دار احیاء التراث العربی بیروت ) میں سورۃ النساء کی آیت 2 ،اس طرح لکھی ہوئی ہے۔ياتها الذين امنوا اتقوا الله الذى تساءلون به والارحام۔انّ الله كان عليكم رقيباً۔جبکہ اصل آیت اس طرح ہے۔یا تها النّاس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجها و بثّ منهما رجالاً كثيراً و نساء واتقوا الله الذي تساء لون به والارحام۔ان الله كان عليكم رقيباً۔اگر راشد علی اور اس کے پیر میں ذرہ بھر بھی دیانتداری اور انصاف کی رمق باقی ہو تو اپنے اصول کے مطابق حضرت امام ابو داؤد پر بھی وہی الزام لگا کر دیکھیں جو انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر لگایا ہے۔ایسی بیسیوں مثالیں ہیں جن میں سے یہاں صرف ۰۱ آیات جو مصنفین کی کتب میں غلط طور پرلکھی گئیں، پیش کی گئی ہیں تاکہ حقیقت حال سمجھ آسکے۔