شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 159 of 670

شیطان کے چیلے — Page 159

158 اما ان الظن لا يغني عن الحق شيئا جبکہ اصل آیت ہے:۔وان الظن لا يغنى من الحق شيئا 2۔علامہ سید محمد سلیمان صاحب ندوی لکھتے ہیں : ( جلدا صفحه 156 مکتوب 153) (النجم : 29) فان الله بالشمس من المشرق فات بها من المغرب - (ہفت روزہ الاعتصام لاہور 5 دسمبر 1954 ء صفحہ 5) اصل :آیت: فان الله ياتى بالشمس من المشرق فات بها من المغرب - 3۔مولانا ابوالکلام آزاد لکھتے ہیں: فای تصریق احق بالامن اصل آیت۔فاى الفريقين احق بالامن (البقره:259) ( مضامین البلاغ) (الانعام:82 ) 4۔مولوی اشرف علی صاحب تھانوی دیوبندی مسلمانوں کے روحانی ودینی پیشوائے طریقت و مجد د سمجھے جاتے ہیں۔اپنی کتاب میں لکھتے ہیں:۔يحلون فيما من اسارور اصل آیت يحلون فيها من اساور بہشتی زیور پہلا حصہ صفحہ 5 مطبوعہ نومبر 1953ء) (کہف:31) 5۔امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب کی تقریروں کا ایک مجموعہ مکتبہ تبصرہ لاہور نے ” خطباتِ امیر شریعت“ کے نام سے شائع کیا تھا جس کے دیباچہ میں لکھا ہے۔” شاہ جی اپنی تقریر کے دوران آیات قرآنی کی تلاوت کرتے تو ایسا معلوم ہوتا کہ قرآن کی آیات آسمان سے نازل ہو رہی ہیں۔“ ( شاید ان پر غلط ہی نازل ہوتی تھیں۔بہر حال ) کئی ایک میں سے صرف ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیں ولا تخط بيمينه وما تدرى الكتاب ( خطبات صفحہ 35) (العنکبوت :48) اصل آیت ولا تخطه یمینک اذا لا رتاب المبطلون O 6۔ایک ممتاز محقق و مولف علامہ سید مناظر احسن گیلانی نے حضرت شاہ اسمعیل مجددصدی سیز دہم کی شہرہ آفاق تصنیف ” طبقات“ کا ترجمہ شائع کیا ہے۔اس میں سے چند حوالے مع اصل آیت کے درج ذیل ہیں: وارسينا الى ام موسى ان ارضعيه اصل آیت: واوحينا الى ام موسى ان ارضعيه ( طبقات - صفحہ 14 - ناشر اللجنة العلمية - حیدر آباد ) (القصص:8)