شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 554 of 670

شیطان کے چیلے — Page 554

550 (1) اصل منافق راشد علی نے آنحضرت ﷺ کی یہ حدیث بار بار پیش کی ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ جس شخص میں چار خصلتیں ہوں گی قال رسول اللہ الا اللہ وہ پکا منافق ہے اور جس میں ان میں اربـع مـن كـن فـيـه كـان منافقاً سے ایک موجود ہوگی تو اس میں نفاق خالصاً، ومن كانت فيه خصلة کی ایک خصلت تو ہے جب تک کہ منهن، كانت فيه خصلة من اس کو چھوڑ نہ دے۔النفاق حتى يدعها ا۔جب اس کے پاس امانت رکھی۔۔۔۔۔۔اذا اوتمن ، خان : جائے تو اس میں خیانت کرے۔۲۔جب بات کرے تو جھوٹ بولے۔واذا حدث ، كذب :۔جب وعدہ کرے تو وعدہ توڑ۔۔۔۔۔۔واذا عاهد ، غدر : ڈالے۔۔جب جھگڑا کرے تو گالی گلوچ۔۔۔۔۔۔واذا خاصم ، فجر (رواه البخاري والمسلم) کرے۔‘ ( بخاری ومسلم) مذکورہ بالا حدیث نبوی کی روشنی میں عرض ہے کہ یہ تقریباً 62/1960 ء کی بات ہے کہ سیٹھ عارف گزور کراچی سے پیر عبدالحفیظ کو ایک عالم دین سمجھ کر ٹھٹھہ کے قریب ایک قصبہ گجو میں لے کر آیا۔شروع میں جو طے پایا اس کے مطابق ایک میمن خاندان سے اسے رہائش کی سہولت ملی اور پکا پکا یا کھانا بھی ملتا رہا۔ایک روز کھانا کچھ دیر سے آیا تو پیر عبد الحفیظ نے ان کے بیٹے پر چاقو نکال لیا یعنی جن کے پاس وہ معاہد بن کر آیا تھا انہیں سے غدر کر گیا (واذا عاهد غدر ) پیر عبدالحفیظ کو اس وجہ سے کافی ذلیل کیا گیا لہذا اس کی وہاں کے