شادی بیاہ کے موقع پر بیٹی کو نصائح — Page 4
8 7 تو کتنی بے عزتی ہے اور میکے میں جا کر بیٹھنا تو اُس وقت ہی ہے جب خدانخواستہ واقعی نہ جانا ہو۔ورنہ ایسی بات قدر کی بجائے بے عزتی کرواتی ہے۔کوئی کام میاں سے چھپ کر نہ کرنا جو بات چھپانے کو جی چاہے وہ ہرگز نہ کرنا۔اگر میاں کو پتہ چل جائے تو ساری عمر کے لئے بے اعتباری ہو جائے گی کیونکہ ہمیں غیب کا علم نہیں۔اللہ تعالیٰ غیب کا علم رکھتا ہے اور سب قدرتوں کا مالک ہے وہ تمہارے لئے اس میں بھلائی اور خیر پیدا کر دے گا۔“ (مشعل راہ جلد پنجم حصہ چہارم صفحه 116) حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی نصائح شادی کے بعد پہلے بیوی میاں کی لونڈی بنتی ہے تو پھر میاں بیوی کا غلام بنتا اور بے عزتی الگ۔ہے ( یعنی کتنی حکمت اور عقل کی بات ہے کہ بیوی پہلے میاں کی فرماں بردار اور مطیع بنے گی تو میاں کا دل جیتے گی پھر میاں بیوی سے محبت کرے گا) میاں بیوی کی پرائیویٹ باتیں کبھی کسی سے نہ کر وعورتیں اپنی سہیلیوں میکہ کی بات سسرال اور سسرال کی بات میکہ میں نہ کرنا تمہارے دل سے تو وہ بات مٹ جائے گی لیکن بڑوں کے دل میں گرہ پڑ جائے گی۔سیرت و سوانح سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبہ ص 253 تا255) سے اور مرد اپنے دوستوں سے ایسی باتیں کرتے اور اپنی شیخی بگھارتے ہیں جو حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ کے ایک مکتوب سے اقتباس نہایت بُری اور نامناسب بات ہے۔میاں جب باہر سے آئے تو تیار رہو۔جب باہر جائے جب بھی تمہارا حلیہ درست ہوتا کہ جب وہ تمہارا تصور کرے تو خوش کن ہو نہ کہ بال پھلائے ہوئے ایک بد بودار عورت کا۔غصے کے وقت میاں سے زبان مت چلا ؤ بعد میں غصہ ٹھنڈا ہونے پر اس کی زیادتی پر آرام سے شرمندہ کرو۔باہر سے آنے پر بھی لڑائی نہ کرو خواہ تمہیں کتنا ہی غصہ ہو۔ہر لحاظ سے آرام پہنچا کر بے شک بھڑاس نکالو۔میاں بیوی کمرے میں ہوں تو کبھی کسی بات پر چیخ نہ مارو سننے والے کچھ کا کچھ سوچیں گے۔شوہر کی اطاعت اور خوشنودی حاصل کرنا تمہارا فرض ہونا چاہیے سوائے اُن امور کے جو خلاف شریعت اور رضائے مولیٰ کے خلاف ہوں۔اس کی خوشیوں میں خوشی سے شریک ہوں۔اُس کے تفکرات کے اوقات میں اُس کی دلجوئی کرو۔اُس کی عزت ،اُس کا مال ،اُس کی اولاد یہ سب تمہارے پاس امانت ہوں گی اُن امانتوں کی حفاظت کرنا تا کہ خدا تعالیٰ کے حضور سرخرو ہو سکو۔اُس کے عزیزوں کو اپنا عزیز اور اُس کے والدین کو اپنا والدین جاننا۔ہر فتنہ انگیز بات سے بچنا اور شکایت کبھی نہ کرنا دُعاؤں سے اللہ تعالیٰ کی نصرت ہمیشہ طلب کرتی ( سيرة وسوانح سیده نواب مبار که بیگم صاحبه صفحه 256) رہنا۔میاں بیوی کے رشتے میں جھوٹی انا نہیں ہونی چاہیے۔اگر اپنی غلطی ہے تو نصائح حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب T پ اپنی صاحبزادی آمنہ طیبہ کے رخصتانہ کے موقع پر ایک خط میں تحریر میاں بیوی کو منالے اس میں کوئی بے عزتی نہیں ہے۔لڑ کر کبھی گھر سے جانے کی دھمکی نہ دو۔اگر مرد غصہ میں آکر کہہ دے اچھا جاؤ فرماتے ہیں۔