شادی بیاہ کے گیت — Page 2
2 احباب سارے آئے تو نے یہ دن دکھائے تیرے کرم نے پیارے یہ مہرباں بلائے یہ دن چڑھا مبارک مقصود جس سے پائے یہ روز کر مبارک سُبْحَنَ مَنْ يَّرَانِي اے دوستو پیارو! عقبی کو مت بسا رو کچھ زادِراہ لے لو، کچھ کام میں گذار و دنیا ہے جائے فانی دل سے اسے اتارو یہ روز کر مبارک سُبْحَنَ مَنْ يَّرَانِي ( در مشین 34 تا40)