شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 6 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 6

6 لو میری پیاری بچی تم کو خدا سونپا اس مہربان آقا اس باوفا کو سونپا کرنا خدا الفت رہنا تم اس سے ڈر کر تم اس پیار رکھنا بس اس کو یاد رکھنا سوفار عشق اس کا تم دل کے پار رکھنا دلبر ہے ہمارا وہ تم اس سے چاہ رکھنا مشکل کے وقت دونوں اس نگاه رکھنا پر الفت نہ اس کی کم ہو رشتہ نہ اس کا ٹوٹے چھٹ جائے خواہ کوئی لے : عشق کا تیر دامن نہ اس کا چھوٹے ( کلام محمود_ص159-160)