شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 64
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ لَّدُنِ آدَمَ إِلَى اخِرِ الرُّسُلِ وَهُوَ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَام " بینی تمام انبیاء آدمی سے لی کہ آخر الرسل عیسی علیہ اسلام تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نائب ہیں " (۲) قرأت خَاتَمَ النَّبِيِّين بفتح التاء کے معنے مولوی محمد اور نہیں صاحب اور مولوی محمد شفیع صاحب دیوبندی کے نزدیک پیدائش کے لحاظ سے آخری نبی کے ہیں۔اور قرآت خَاتِمَ النَّبِيِّينَ بكسر التاء کے معنے اُنکے نزدیک نیوں کو ختم کرنے والا ہیں۔یہ دونوں معنے آپس میں متضاد ہیں۔کیونکہ پیدائش کے لحاظ سے آخری نبی کے بعد کوئی پیلانی آسکتا ہے تو نبیوں کو ختم کرنے والا معنوں کے لحاظ سے کوئی پہلا نبی بھی آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نہیں آسکتا۔کیونکہ جب تمام نبیوں کو آپ نے ختم کر دیا تو اب کوئی بنی سابقہ نیوں میں سے بھی باقی نہ رہا۔جس کا فیض اُمت محمدیہ میں جاری ہو سکتا ہے۔اگر حضرت عیسی علیہ السلام نے امت محمدیہ میں آگہ اُسے حکم و عدل بن کر مستفیض کرتا ہے تو پھر وہ کیسے ختم ہوئے۔مال ختم ہو گیا کے یہ معنے ہیں کہ اب مال باقی نہیں رہا صرف ہو چکا ہے۔کھانا ختم ہو چکا ہے پانی ختم ہو چکا ہے کے سنتے ہیں اب کھانے اور پانی میں سے کچھ باقی نہیں رہا۔سب کھلایا پلایا جا چکا ہے۔اسی طرح اب تمام نبیوں کے ختم ہونے کے یہی معنے ہو سکتے ہیں کہ اُن کی تعلیمیں بھی ختم اور منسوخ ہو گئی ہیں۔اور ان انبیاء کا فیض بھی ہمیشہ کے لئے منقطع ہو گیا ہے۔چنانچہ دیکھو پہلے نبیوں پر ایمان لانے شان قائم النيل )