شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 149 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 149

۱۴۹ در اہمچنانکہ نبی علیہ الصلوة والسلام آن علوم را از وی حاصل می کرد این بزرگواں بطریق الهام آن علوم را از اصل اخذ می کنند - علماء این علوم را از شرائع اخذ که ده بطریق احمال آورده اند یمان علم چنا نچہ انبیاء عليهم الصلوة والسّلام را حاصل بود تفصيلاً وكشفاً ایشان را نیز یہاں وجوه حاصل می شود اصالت و تبعیت درمیان است۔این قیم کمال اولیا تے کمثل بعضی از یشان را از قرون متطاوله دازمته متباعدہ انتخاب سے فرمائند ! ) مکتوبات جلد ) من ) بینی جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ علوم وجی سے حاصل کئے ، یہ بزرگان ملت ، الہام کے ذریعہ وہی علوم اصل معنی خدا تعالے سے حاصل کرتے ہیں۔اور عام علماء ان علوم کو شر لعینوں سے اخذ کر کے بطریق اجمال پیش کرتے ہیں۔رہی علوم میں طرح انبیاء کو تفصیلاً اور کشفا حاصل ہوتے ہیں ان بزرگوں کو بھی اسی طرح حاصل ہوتے ہیں۔صرف اصالت اور تبعیت یعنی اصل اور طبل کا فرق درمیان ہوتا ہے۔ایسے بزرگ لوگوں کو لیے زمانہ کے بعد منتخب کیا جاتا ہے۔اس قول کی روشنی میں اصل اصلی طور پر صاحب الشریعت ہوتا ہے تو ظل بالواسطہ طور پر صاحب الشریعت ہوتا ہے۔اس لئے نکل کا مرتبہ شریعیت جدیدہ لانے کا نہیں ہوتا ، شریعت جدیدہ کے لئے اصالت شرط ہے۔