شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 125
۱۲۵ بَيْنَ اللهِ وَ انْبِيَاء گر یہ وحی جبریل کی زبان سے نازل ہوگی۔کیونکہ انبیاء اور اللہ تعالیٰ کے درمیان وہی سفیر ہے۔" (روح المعانی جلد، ما ) پھر وہ لکھتے ہیں :۔حَدِيثُ لا وَى بَعدَ مَوْتِي بَاطِل وَمَا اشْتَهَرَ اَن جِبْرِيلَ لا يَنزِلُ إِلَى الْأَرْضِ بَعَدَ مَوْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ لَا أَصْلَ لَهُ ) روح المعاني جلد شا) یعنی حدیثه لا وحي بعد موتی جھوٹی ہے اور یہ جو مشہور ہے کہ جبریل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد زمین پر نازل نہیں ہوں گے یہ بے اصل ہے۔نواب صدیق حسن خان صاحب بھی مجھ انگرامہ مسلم میں یہی باتیں بیان کرتے۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں :- " ظاهر آن است آرنده دمی بسوئے او جبریل باشد بلکه ہمیں یقین داریم - دراں تو دود نمی کنیم چه جبریل سفیر خدا است در میان انبیاء علیهم السلام - فرشته دیگر برائے این کار معروف نیست یا یعنی مسیح موعود کی طرف دی لانے والا فرشتہ جبریل ہو گا۔کیونکہ جبریل ہی خدا تعالیٰ اور انبیاء علیہم السلام کے درمیان سفیر ہے۔