شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 83
AP کو نہ تار بنا دیا ہے۔و اعطاں ہم صوفیاں منصب پرست : اعتبار ملت بیضا شکست واعظ اور صوفی منصب پرست ہو گئے ہیں۔اور انہوں نے ملت بیضا کا اعتبار توڑ دیا ہے۔و احفظ ما چشم بر میخانه دوخت پر مفتی دین میں فتوی فروخت ہمارے واعظ نے نگاہ مبتخانہ پر مادی ہے تو مفتی، دین نے فتویٰ فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔چیست یاران بعد ازیں تدبیر ما رخ سوئے میخانہ دارد پیر ما اے دوستو ! اس کے بعد اب ہماری کیا تدبیر ہو سکتی ہے۔ہمار کے پیر صاحب تو میخانہ کی طرف رخ کئے ہوئے ہیں۔اسرار و رموز مت) اس کا علاج یہی تھا کہ رسول اللہصلی للہ علیہ سلم کی توجہ روحانی سے آپ کا کوئی ما ظل اور بروز ظاہر ہو کر روحانی انقلاب کی نئے سرے سے بنیاد رکھتا۔چنانچہ خدا تعالیٰ نے عین وقت پر سیح موعود کو بھیج کر امت محمدیہ کی دستگیری فرمائی۔حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں سے وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا