شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 46
" فَانْقَطَعَ حُكمُ نُبُوَّةِ التَّشْرِيعِ بَعْدَةَ وَكَانَ مُحَمد صلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَ النَّبِينَ " الإنسان الكامل باب۳ ) یعنی شریعیت والی نبوت کا حکم آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کے بعد منقطع ہوگیا ہے۔" ورمحمدصلی اللہ علیہ وسلم خاتم ا لیتی ہیں۔آپ حضرات دیکھیں کہ ان ہر دو بزرگوں کے بیان سے بھی روز روشن کی طرح ظاہر ہے کہ ان کے نزدیک بھی آیت خاتم النبیین کی یہی تفسیر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی شاریع نبی نہیں آسکتا۔یہ امت محمدیہ کے نزدیک خاتم النبیین کے اجماعی معنی ہیں اور جماعت احمدیہ ان کی قائل ہے۔حديث لا نَبِيَّ بعدی کی تشریح بزرگوں کے اقوال سے اب میں حدیث لا نبی بعدی کی تشریح جسے عموماً ہمارے سامنے نبوت کے من کل الوجوہ بہتر ہونے کے ثبوت میں پیش کیا جاتا ہے بزرگانِ امت محمدیہ کے اقوال سے پیش کرتا ہوں۔دا، اس کی تشریح میں نواب صدیق حسن خان صاحب فرماتے ہیں :۔حديث لا وَحَى بَعدَ مَوْتِی بے اصل ہے۔البتہ لا نبی بعدی آیا ہے جس کے معنے نزدیک اہل علم کے یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع ناسخ ہے کہ نہیں آئے گا ، اقتراب الساعة ما ) (س) چونکہ اس حدیث کے عوام الناس یہ متنے بھی لے سکتے تھے کہ میرے