شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 33
الْمُتَابَعَةِ - وَمَا أَرَى فِي نَفْسِي خَيْرًا وَ وَجَدْتُ كُلَّمَا وَجَدْتُ مِنْ هَذِهِ النَّفْسِ الْمُقَدَّسَةِ وَمَا عَلَى اللَّهُ من بوتي الاكثرَةَ الْمُكَالَمَةِ وَالْمُخَاطَبَةِ وَلَعْنَةُ اللهِ عَلى مَنْ اَرَادَ فَوْقَ ذَلِكَ أَوْ حَسِبَ نَفْسَهُ شَيْئًا اَوْ أَخْرَجَ عُنُقَهُ مِنَ الرَّبْقَةِ التَّبْوِيَّةِ وَانَّ رَسُولَنا خَاتَمُ النَّبِينَ وَعَلَيْهِ انْقَطَعَتْ سِلْسِلَةُ الْمُرْسَلِينَ فَلَيْسَ حَقٌّ اَحَدٍ أَنْ يَدَّعِيَ النُّبُوَّةَ بَعْدَ رَسُوْلِنَا المُصْطَفى عَلَى الطَّرِيقَةِ الْمُسْتَقِلَّةِ وَمَا بَقِي بَعْدَةُ الاكثرَةُ المُكَالمَةِ وَالْمُخَاطَبَةِ وَهُوَ بِشَرْطِ الْإِتباع لا بِغَيْرِ مُتَابَعَةِ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ الاستفتاء ضمیمہ حقیقة الوحی (۶۳) ترجمه: - نبوت رسول کریم صلی الہ علیہ وسلمکے بعد منقطع ہوگئی ہے اور قرآن شریف کے بعد جو پچھلے تمام صحیفوں سے بہتر ہے کوئی کتاب نہیں اور نہ شریعت محمدیہ کے بعد کوئی شریعت ہے۔اور میرا نام جونی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے نبی رکھا گیا ہے تو یہ خلی امر ہے جو آپ کی متابعت کی برکات سے ہے۔اور میں اپنے نفس میں کوئی خوبی نہیں پاتا جو کچھ میں نے پایا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدس سے پایا ہے۔اور اللہ تعالٰی کی مُراد میری نبوت سے صرف کثریت مکالمہ و مخاطبہ ہے۔اور اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اس پر جو اس سے زیادہ مراد لے یا اپنے نفس کو کچھ سمجھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوٹے سے اپنی گردن نکالے۔بینک ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین