شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 258
۲۵۸ ضیمه شان خاتم النبیین" (ملحقہ ایڈیشن اول) خات انتین کی نفی مولوی محمد ام صاح کے نزدیک میری محمد قاسم صاحب بانی مدرسه دیوبند اپنی کتاب تحذیر الناس مسلے میں لکھتے ہیں :- عوام کے خیال میں تو آنحضرت صلی اللہ علہ وسلم کا ختم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیائے سابق کے زمانہ کے بعد اور آپ سب میں آخری نی ہیں۔مگر اب ہم پر رش ہوگا کہ تقدم و تا زمانی میں بالذات کچھ نہیں بپھر مقام مدح میں وَالكِن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَم النبيين فرمانا کیونکر صحیح ہو سکتا ہے " پھر پر مناظرہ عجیبہ عام پر لکھتے ہیں :- تاخر زمانی افضلیت کیلئے موضوع نہیں ، افضلیت کو مسئلہ نہیں، افضلیت سے اس کو بالذات کچھ علاقہ نہیں " پھر وہ خاتم النبیین کے معنی یہ بیان کرتے ہیں :- نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم موصوف بوصف نبوت بالذات ہیں اور سوا آپ کے اور نبی موصوف بوصف نبوت بالعرض۔اوروں کی نبوت آپ کا فیض ہے مگر آپ کی نبوت کسی اور کا فیض نہیں۔اس طرح آپ پر سلسلہ نبوت ختم ہو جاتا ہے۔غرض جیسے آپ بنی اللہ ہیں ویسے ہی نبی الانبیاء بھی ہیں ، ( تحذیر الناس ص۳) پھر ان معنوں کے لحاظ سے شان خاتم النبیین یہ بیان فرماتے ہیں:۔اغیار کے افراد خارجی سابقہ انبیاء یہ ہی آپ کی افضلیت ثابت نہ ہوگی