شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 235 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 235

۲۳۵ ختم نبوت کی حقیق کے بارے میں شیوں حملہ اقوال احباب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوحقیقی معنوں میں خاتم النبیین ماننے کے لئے مجبور ہیں۔کیونکہ تفسیر صافی میں ایک حدیث نبوی کیوں وارد ہے :- في المناقبِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ قَالَ أنَا خَاتَمُ الْأَنْبِيَاءِ وَانتَ يَا عَلَى خَاتَمُ الْأَوْلِيَاء تفسیر صافی زیر آیت خاتم النبيين ) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خاتم الاولیاء ان معنوں میں قرار نہیں دیا ہے کہ آپ نے کے بعد کوئی دلی نہیں ہوگا۔بلکہ ان معنوں میں قرار دیا ہے کہ ان کی تاثیر قدسیہ اور افاضہ رومانیہ سے اُن کے متبع کو مقام ولایت مل سکتا ہے۔یہی خاتم کے لحاظ لغت عربی حقیقی معنی ہیں۔پس جب خاتم الاولیاء کے یہ معنے ہوئے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کی پیر سے مقام ولایت مل سکتا ہے تو نہیں خاتم الانبیاء کے بھی یہی معنی لینے پڑیں گے کہ آپ کی پیروی اور افاضہ روحانیہ اور تاثیر د سیرت آپ کے کامل امتی کو مقام نبوہ مل سکتا ہے۔شیعوں کی گفت مجمع البحرین میں لکھا ہے :۔مُحَمَّدٌ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ يَجُوزُ فَلَحَ التَّاءِ وَكَشِرُهَا فا لفتح مدى الذِيْنَةِ مَأْخُوذُ مِنَ الْخَاتَمِ الَّذِى هو زينة للابه " "