شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 236 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 236

یعنی خاتم الن تاء کی زبر اور زیر دونوں سے ہے۔خاتم کے معنے زینت ہیں۔جو انگشتری سے ماخوذ ہیں جو پہنے والے کے لئے زینت ہوتی ہے اس لحاظ سے حضرت علی نے کے خاتم الا لیا ، ہونے کے یہ معنے ہوئے کہ آپ اولیاء اللہ کی زینت ہیں اور خاتم الانبیاء کے معنے یہ ہوئے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نبیوں کی زینت ہیں۔پھر حضرت علی کرم اللہ وجہهہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں فرماتے ہیں :- الخَاتِمُ بِمَا سَبَقَ وَالْفَاتِحَ لِمَا الْخَلَقَ » ** (نهج البلاغة ورق (19) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پچھلے انبیاء اور اُن کے فیضان کے خاتم ہیں۔لیکن جو مراتب اور کمالات نبوت اس طرح بند ہوئے وہ اب آپ کے واسطہ سے ملاکریں گے۔کیونکہ آپ اُن کے فاتح رکھولنے والے بھی ہیں۔گویا آپ کے فیضان سے مقام نبوت آپ کے امتی کو مل سکتا ہے۔اسی طرح شیعہ اصحاب کی معتبر کتاب بحار الانوار جلدی شد ۳ میں لکھا ہے :۔" اِعْلَمْ اعلم ان ما ذكرَةً رَحْمَةُ اللَّهِ مِنْ فَضْلِ نَبِيِّنَا وَ ايَتِنَا صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِمْ عَلَى جَمِيعِ الْمَخْلُوقَاتِ وَكَوْنِ امَّتِنَا عَلَيْهِمُ السَّلَامُ أَفْضَلَ مِنْ سَائِرِ الْأَنْبِيَاءِ هُوَ