شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 210 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 210

۲۱۰ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم رحمة للعالمین بھی ہیں اور نبوت رحمت الہی ہے۔پس آپ کے ذریعہ یہ رحمت بند نہیں ہو سکتی۔امت کو بہر حال اس سے ورثہ ملنا ہی چاہیئے۔مولوی محمد شفیع صاب دیوبندی کے ایک سال کا جواب مولوی محمد شفیع صاحب دیوبندی کا یہ سوال کہ اگر رحمتہ العالمین کے یعنی ہیں تو پھر شریت کیوں بند ہوگی به قلب تقدیر کانتیجہ ہے۔انہوں نے سوچا نہیں کہ نئی شرعیت تب آتی ہے جب پہلی شریعیت زمانہ کی ضرورت کے لئے کافی نہ رہے یا اس میں تحریف و تغیر سے بگاڑ پیدا ہو جائے۔مگر نبی اس وقت آتا ہے جب قوم میں سخت بگاڑ پیدا ہو جائے۔چونکہ شریعت محمدیہ الکل شریعت ہے اور حسب وعدہ الہی قیات تک محفوظ ہے۔اس لئے نئی شریعیت کا آنا ایک لفو فعل اور تحصیل حاصل ہے لیکن اقت کی حفاظت کا اس طرح وعدہ نہیں بلکہ اس کے خطرناک بگاڑ کی پیشگوئیاں موجود ہیں۔یہاں تک کہ اس کے بالشت در بالشت عیسائیوں اور یہودیوں کی طرح ہو جانے کی خبر دی گئی ہے تو نبوت کی رحمت رحمتہ للعالمین کی آمد سے کیوں بند ہو ؟ یر تشریعی نبوت کے لئے تو رحمۃ للعالمین دروازہ ہیں۔خَاتَمَ النَّبِین کی تفسیر از کتے قرآن مجید چونکہ بعض علمائے اسلام آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کی خاتمیت کی تاثیر کو حضور کے عالمہ جسمانی میں ظاہر ہونے پر بند اور منقطع قرار دینے والے تھے۔اس لئے ان لوگوں کی ہدایت کے لئے اللہ تعالے نے اپنی پاک کتاب قرآن مجید