شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 126 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 126

١٣٩ کوئی اور فرشتہ اس کام کے لئے معروف نہیں۔ابن عربی علیہ الرحمہ کے نزدیک مبشرات والی دی اخبار غیبه اشتمل ہوتی ہے۔شریعت جدیدہ پرمشتمل نہیں ہوتی۔غیر تشریعی نبوت اور تشریعی نبوت میں فرق فرشتہ کے نازل ہوتے ہیں نہیں بلکہ صرف کیفیت وحی میں فرق ہے۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں : وَالْحَقِّ اَنَّ الكَلَامَ فِي الْفَرَقِ بَيْنَهُمَا إِنَّمَا هُوَ فِي كَيْفِيَّةِ مَا يَنزِلُ بِهِ الْمَلَكُ لَا فِي نُزُولِ الْمَلكِ “ اليواقيت والجواهر جلد ۲ شش ) i یعنی سچی بات یہ ہے کہ دونوں تشریعی نبی اور غیر تشریعی نبی کی وحی میں فرق صرف اس وحی کی کیفیت میں ہوتا ہے جس کے ساتھ فرشتہ نازل ہوتا ہے۔فرشتہ کے نزول میں دونوں وجیوں میں گوئی فرق نہیں۔گویا تشریعی نبی پر شریعیت جدیدہ اور اخبار غیبیہ نازل ہوتی ہیں اور غیر شرعی نی کی وحی صرف اخبار غیبیہ پر مشتمل ہوتی ہے۔ران بیانات سے ظاہر ہے کہ مسیح موعود پر وحی بذریعہ جبریل نازل ہونا بھی محققین کو مسلم ہے۔پھر حضرت مجدد الف ثانی فرماتے ہیں :- در نبیوں کے کامل تابعداروں سے خدا انبیاء کی طرح بالمشافہ کلام بھی کرتا ہے۔(دیکھو مکتوبات جلد ۲ مکتوب 21 (99)