شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 111 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 111

پھر فرماتے ہیں :- 1, " على عَلَيْهِ السّلامُ يَنزِلُ فِينَا حَكَمًا مِنْ غَيْرِ تَشْرِيعِ وَهُوَ نَبِيُّ بِلا شاق افتوحات میکنه جلد اول ) کہ حضرت عیسی علیہ السلام ہم میں حکم ہو کر نازل ہونگے بغیر ٹی شرعیت کے اور وہ بلاشبہ بنی ہوں گے۔پس انبیاء الاولیاء کا مقام جو حضرت محی الدین ابن عربی اُمت میں جاری مانتے ہیں یہ نبوت مطلقہ کا مقام ہے۔جو اُن کے نزدیک حضرت عیسی علیہ السلام کو بھی حاصل ہوگا۔جن کو وہ نازل ہونے کے وقت بلاشبہ غیر تشریعی نبی قرار دیتے ہیں۔ہاں ایک بات کا واضح کرنا ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ شیخ اکبر حضرت محی الدین ان عربی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک درود شریف کے ذریعہ درجہ نبوت پانے والے افرادِ امت کی نبوت مخفی ہے اور قیامت کو ظاہر ہوگی۔لیکن اس کے ساتھ ہی وہ سیح موعود علیہ السلام ان انبیاء الاولیاء سے ای واضح امتیاز بھی سلیم کرتے ہیں چنانچہ فرماتے ہیں کہ انہیں نبوۃ الاختصاص حاصل ہوگی۔سیح موعود کا اختصاص بالنبوة وہ لکھتے ہیں :۔" فَكَانَ أَوّلَ هَذَا الْاَمْرِنَبِي وَهُوَا اهم واخرة مين وهو عيسى اعين تبوة الْاِخْتِصَاصِ فَيَكُونُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ دا بَشَرَانِ حَشَرُ مَعَنَا وَحَشُرُ مَعَ الرُّسُلِ وَحَشر م الانبياء دفتوحات مکیہ جلد ۲ ص ) مع "