شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 81
ز سان کام بین دا 시 زمانہ میں ایک نبی کی ضرورت کے قائل ہیں تو پھر جماعت احمدیہ کے مقابلہ میں وہ کیوں کہتے ہیں کہ شریعیت کاملہ آجانے کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ عیہ وسلم کے بعد اب کسی نبی کی ضرورت نہیں۔علامہ اقبال اورضرور مسلح ! علامہ اقبال پروفیسر نکلسن کو اپنے مکتوب میں رقمطراز ہیں :- ہمیں ایک ایسی شخصیت کی ضرورت ہے جو ہمارے معاشری مسائل کی پیچیدگیاں سمجھائے اور بین الملی اخلاق کی بنیاد مستحکم واس (مکاتیب اقبال صفحه ۴۶۰ تا ۴۶۴ ) 33 کردنے " استوار رو اور پھر اسی خط میں پروفیسر میکنٹری کی کتاب انٹروڈکشن ٹوسوشیالوجی کے پیرا گراف لکھتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ یہ دو پیراگراف کس قدر صحیح ہیں۔انہیں لفظ بلفظ نقل کر دیتا ہوں۔غالباً نہیں پغمبر سے بھی زیادہ عہد نو کے شاعر کی ضرورت ہے۔یا ایک ایسے شخص کی جو شاعری اور پیغمبری کی دو گو نہ صفات - متصف ہو ؟ سے (۲) ہمیں ایسے شخص کی ضرورت ہے جو در حقیقت روح القدس کا سپاہی ہو " یہ پیرا گراف درج کرنے کے بعد علامہ اقبال تحریہ فرماتے ہیں :- ” میرے افکار کا مطالعہ کریں۔ہمارے عہد نا ہے اور پنچائتیں جنگ میکال