سوانح فضل عمر (جلد چہارم)

by Other Authors

Page viii of 554

سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page viii

فضل عمر فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائر یکٹرز کی خواہش پر نے بھی بہت توجہ سے یہ سارا مسودہ پڑھ کر بعض اہم امور کی نشاندہی فرمائی جس کے لئے ادارہ ہذا ان کا دلی شکر یہ ادا کرتا ہے۔بہت سے مربیان سلسلہ نے بھی اس اہم کام کے سلسلہ میں ادارہ کی عملی معاونت فرمائی ہے ان میں خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔جنہوں نے نہایت محنت اور اخلاص سے خدمات سر انجام دیں ہیں۔فَجَزَاهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ کا بھی خاکسار تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔اس جلد کی فائنل پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں آئمکرم نے بڑی لگن اور بشاشت سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے اور اس کتاب کی تیاری کے مختلف مراحل میں ہمیں اپنے گرانقدر اور مفید مشوروں سے نوازا۔فَجَزَاهُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ کہ ان کی مخلصانہ کوششوں سے اس جلد کی تکمیل بروقت ہوسکی۔بھی شکریہ کے مستحق ہیں خاکساران سب احباب کا ممنونِ احسان ہے۔پانچویں جلد بھی انشاء اللہ جلد پیش کر دی جائے گی اور اس کے لئے احباب جماعت کو زیادہ انتظار کی صعوبت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔وبالله التوفيق