سوانح فضل عمر (جلد چہارم)

by Other Authors

Page 436 of 554

سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 436

۴۳۶ پوری ہو گئی ، پین اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، اٹلی اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، برلن اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی، ہنگری اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی، البانیہ اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، یوگو سلاویہ اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، پولینڈ اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، زیکو سلو یکیا اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی شمالی امریکہ اس بات کا گواہ ہے کہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، جنوبی امریکہ اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی، سیرالیون اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی گولڈ کوسٹ اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہوگئی، نائیجیریا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی مصر اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی کینیا کالونی اس بات پر گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی یوگنڈا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی زنجبار اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ٹانگانی کا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، سیلون اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ماریشس اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی، فلسطین اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، شام اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، روس اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، چین اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، جاپان اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، سماٹرا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، جاوا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ملایا اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، بورنیو اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، ایران اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، کابل اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگو کی پوری ہو گئی ، ہندوستان کا گوشه گوشہ اس بات کا گواہ ہے یہ پیشگوئی پوری ہو گئی ، دنیا میں کون ایسا انسان ہے جس میں یہ طاقت ہو کہ وہ دلوں کو فتح کر سکے دنیا میں کون ایسا انسان ہے جو لوگوں کو اس عظیم الشان قربانی پر آمادہ کر سکے۔یہ خدا تعالی کا ہی ہاتھ تھا جس نے دنیا میں اس قدر تغیرات پیدا کئے۔یہ خدا کا ہی ہاتھ تھا جس نے لوگوں کے دلوں کو کھینچا اور انہیں اسلام کیلئے اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو قربان کرنے کیلئے آمادہ کر دیا۔چنانچہ ایک طرف اگر خدا نے یہ خبر دی کہ وہ میرے ذریعہ دنیا میں اسلام کا نام روشن کرے گا تو دوسری طرف اس نے